اناللہ واناالیہ راجعون پورا ملک سوگ میں ڈوب گیانامورعالم دین انتقال کرگئے

این این ایس نیوز! جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے

معاون مہتمم تھے۔ واضح رہے کہ قاری عثمان منصور پوری مولانا حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔مولانا عثمان کی وفات پر سیاسی ، دینی اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت کیا

Comments are closed.