شادی کے چھ ماہ بعدبیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھا تو شوہر نے سوچے سمجھے بغیر ہی طلاق دے دی حیران کن تفصیلات جانیں

نئی دہلی(این این ایس نیوز) :دبئی میں ایک شخص نے شادی کے 6ماہ بعد اپنی بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھا تو اس نے سوچے سمجھے بغیر ہی اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متحدہ عرب امارات میں میاں بیوی ساحل پر سوئمنگ کے لئے گئے وہاں پر پانی کی وجہ سے بیوی کا میک اپ اس قدر اتر گیا کہ شوہر اپنی کو پہچان ہی نہیں پایا ۔ جب شوہر نے دیکھا کہ میری بیوی کا خوبصورتی سے دوردور کا رشتہ نہیں ہے تو اس نے فورا طلاق دے دی ۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق طلاق کے بعد شوہر نے بیوی پر الزام بھی عائد کر دیا کہ کاسمیٹکس کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے اس نے مجھے دھوکہ دیا ہے ۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *