جو بیوی شوہر کو پاس آنے سے روکتی ہے نبی کریم ﷺ کا یہ فر ما ن سن لیں بہت سے لوگوں کی زندگی بدل جائے گی

این این ایس نیوز! کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کو اپنے بستر پبلاتا ہےاوراس کی عورت اس کے پاس نہیں جاتی اورشوہر اس پرغضب ناک ہوکر رات گزارتا ہے تو صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں آپ کو اس حساس موضوع کے بارے میں مکمل طورپر آگاہی دی جائے کیونکہ اس موضوع پرنہ ٹی وی پر پروگرام کئے جاتے ہیں اور نہ ہی اخبارات میں تحریرکی جاتی ہیں

کیونکہ آج کے دور میں بہت سے گھر ایسے بے وقوفی اورغلط فہمی کی وجہ سے اجرے جا رہے ہیں عورتیں یہ سمجھتی ہیں کہ اگر وہ اپنے مردوں کے پاس نہیں جائیں گی تو ان کے مردوں کے دل اور دماغ میں ان کی قدر میں اضافہ ہوگا۔جبکہ مرد کو یہ چیزیں قطعی طور پر پسند نہیں ہوتی اور مرد کا دل کو اس سے ٹوٹ جاتا ہے اور اس کے ذہن میں ایسی ایسی غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں کہ جس سے اس کا رشتہ مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے ۔ میں آپ کے ساتھ آج چند اہم معلومات شیئر کرتا ہوں بیوی کا اپنے شوہر کوقربت سے انکار کرنا اپنے شوہر کو اپنے نزدیک آنے سے انکار کرنا.نبی اکرم ﷺ جامع صغیر میں یہ روایت ہے،آپﷺ نے فرمایا!”جب شوہر اپنی بیوی کو بلائے (قربت کے لئے)تو عورت پر واجب ہے کہ وہ فوراً اپنے شوہر کی بات مان لے”ما سوائے شرعی عذر کے ،شرعی عذر کی وجہ سے بیوی انکار کر سکتی ہے۔یعنی ایسی کوئی شرعی مجبوری (مثلاً حیض،ماہواری وغیرہ)ہو تو وہ الگ بات ہے.تا کہ ہم زندگی کے کسی بھی معاملے میں ناکام نہ ہو سکیں کیونکہ حضور پاک ﷺ کی زندگی ہمارے لیے ایک بہترین نمونہ ہے۔ قرآنِ پاک میں ہر معاملے کو لے کر ہمارے لیے رہنمائی موجود ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم قرآن سے اور رسول ﷺ کی زندگی سے رہنمائی حاصل کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *