بھارت سے آنے والا ائیر فورس کا جہاز پاکستان اتر گیا، بڑی خبر آگئی

این این ایس نیوز! بھارت سے آنے والا ائیر فورس کا طیارہ پاکستان اتر گیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو دہلی سے آنے والے طیارے نے نیو ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد آئیر پورٹ پر لینڈ کیا، نیو دہلی سے آنے والے طیارے کیری فیولنگ جاری، زرائع کے مطابق طیارے سی ایف سی 4165 ری فیولنگ جاری ہے۔دوسری جانب ائیرپورٹ حکام کا کہناہے کہ طیارہ کینڈین آئیر فورس کا ہے،کینڈین آئیر فورس کا طیارہ نیو دہلی سے آیا، بھارت سے آنے والا طیارہ ری فیولنگ کے بعد بحرین روانہ ہوگا۔

Comments are closed.