یااللہ خیر پاکستان کے اہم شہر میں لاکھوں کی جان کو خطرہ ہنگامی اقدامات شروع

این این ایس نیوز! محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور کم سے کم درجۂ حرارت میں کل کےمقابلے میں 4 ڈگری کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43سے45ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنےکا امکان ہے۔جس سے لاکھوں لوگوں کی جان کو خطرہ ہے پہلے بھی 2014 میں تقریبا 1200 کے قریب لوگ اس گرمی میں جانبر نہ ہو سکے لوگ خوف کا شکار ہیں

آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 32اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ روز کل کم سے کم درجہ حرارت محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد ہے اور شمال مشرق سے گرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں۔40اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔تاؤتے کراچی سے800 کلو میٹر دور، شہر میں بارش کا امکان نہیںدوسری جانب ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ طوفان تاؤتے نے مزید شدت اختیار کی ہے اور یہ کراچی سے 8 سو کلو میٹر دور ہے، تاہم کراچی میں بارش کا امکان نہیں ہے۔

Comments are closed.