میں نے اپنے شوہر معمر رانا اور میرا کو ایک ساتھ

این این ایس نیوز! میں نے اپنے شوہر معمر راناکو میرا کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا وہ اس طرح کی حرکتوں میں مصروف تھے وہ ماضی تھا جس میں سیہ سب ہوگیا میں نح اس وقت صبر سے کام لیا اور میرا کو بولا کیا تمھیں میرے خاوند کے علاوہ کوئی اور نہیں ملا میرا اس وقت چپ چاپ سن رہی تھیں لیکن اس کے بعد شوہر سدھر گے آج بھی انکی محبت بے مثال ہے ساتھ ہی فرح کے ساِئز کے متعلق جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں زیادہ طر وقت جم میں گزارتی ہیوں اس وجہ سے میرا فگر مینٹین ہے

پاکستان کے معروف اداکار معمر رانا نے فلم انڈسٹری میں ایک مرتبہ پھر دھماکے دار انٹری مار دی ہے ، ان کی نئی فلم ’آزادی ‘کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دی ہے ۔اداکارمعمر راناکا نام پاکستان شوبز انڈسٹری میں نیا نہیں، 90 کی دہائی سے لے کر 2000 تک پاکستان فلم انڈسٹری میں معمر رانا کاطوطی بولتا تھا، فلم ”چوڑیاں“،” یہ دل آپ کا ہوا“ اور ”لو میں گم“ جیسی فلموں نے معمر رانا کو پاکستان کے صف اول کے اداکاروں کی فہرست میں لاکھڑا کیا تھا، تاہم گزشتہ چند برسوں سے معمر رانا اسکرین سے دور تھے، لیکن اب کشمیری مجاہدین کی جدوجہد آزادی سے متعلق فلم ”آزادی“کے ساتھ معمر رانا دھماکے دار واپسی کیلئے تیار ہیں۔اداکار معمر رانا فلم میں ایک کشمیری مجاہد ”آزاد“ کا کردار ادا کررہے ہیں جو اپنے مقصد کیلئے اپنے گھر اور ذاتی زندگی کو چھوڑدیتا ہے جب کہ سونیاحسین فلم میں زارا نامی صحافی کا کردار نبھا رہی ہیں جو کشمیر کی جدوجہد آزادی میں معمر رانا کا بھرپور ساتھ دیتی نظر آئیں گ

Comments are closed.