عید کا مزا دوبالا۔۔۔کل سے 17مئی تک کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پورے ملک کو زبردست خوشخبری سنادی

عید کا مزا دوبالا۔۔۔ کل سے 17 مئی تک کیا ہونے والا ہے؟اسلام آباد (این این ایس نیوز) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور

گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے۔ جبکہ کل خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار, پنجاب اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تیرہ تاریخ کو بالائی خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور بالائی و سطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔عید کے دن چودہ مئی کو خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اورشمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔

Comments are closed.