ایک شخص نے غلطی سےاپنی آنکھوں میں دوا کی بجائے ایلفی ڈال ڈی پھر کیا ہوا دیکھنے کے لیے پورا شہر جمع ہوگیا

این این ایس نیوز! ایک شخص کی آنکھوں میں کچھ مسئلہ ہوا تو اس نے دوا کی ٹیوب اٹھائی اور آنکھوں میں ڈال لی لیکن  دوا سمجھ کر آنکھوں میں ڈالی  جانے والی چیز اصل میں سپر گلو تھا۔آنکھوں میں  سپر  گلو ڈلنے کی وجہ سےاس کی پلکیں چپک گئیں۔

2010 میں رپورٹ ہونے والے اس کیس میں، جس کے بارے میں میڈیکل جرنل کی ایک رپورٹ میں آیا ہے کہ ایک شخص آنکھوں کی شدید تکلیف میں آکسفورڈ آئی ہاسپیٹل میں آیا۔سپر گلیو سے چپکی اس کی آنکھوں میں سے ڈاکٹروں نے چپکا ہوا سپر گلیو الگ کیا۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سپر گلو ڈالنے کے فوراً بعد اگر وہ اپنی آنکھوں کو پانی سے نہ دھوتا تو معاملہ مزید پیچیدہ ہو سکتا تھا۔

Comments are closed.