عید کا چاند 12مئی کو نظر آئے گا عید الفطر جمعرات 13 مئی کو ہونے کا امکان ہے

عید کا چاند 12مئی کو نظر آئے گا، عید الفطر جمعرات تیرہ مئی کو ہونے کا امکان ہے۔

اسلام آباد(این این ایس نیوز)سعودی عرب میں عیدالفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔جدہ فلکیاتی انجمن کے مطابق اس بار رمضان کے 30 روزے متوقع ہیں۔ عید کا چاند بارہ مئی بدھ کونظر آئے گا۔ عید الفطر جمعرات تیرہ مئی کو ہونے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں عید الفطر کا سرکاری فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید 14 مئی بروز جمعہ ہو گی، جس کا اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔جبکہ پاکستان میں اس دفعہ تیس روزے ہونے کا قوی امکان ہے اور عید بھی جمعے والے دن متوقع ہے۔

Comments are closed.