استغفراللہ، اداکارہ ایمن سلیم کی رمضان میں ایسی تصاویر سامنے آگئیں ،،کہ دیکھ کر لوگ برس پڑے آپ بھی دیکھیں

لاہور (این این ایس نیوز)اداکارہ ایمن سلیم کی رمضان المبارک میں بولڈ ڈریس پہن کر تصاویر شیئر کرنے پر مداح بھڑک اٹھے اور تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایمن سلیم بھرپور صلاحیتوں سے کی مالک اداکارہ ہیں جنہوں نے ہم ٹی وی کے رمضان ڈرامہ چپکے چپکے سے ڈیبیو کیا ہے ، اس ڈرامے میں وہ مشی کا کردار نبھا رہی ہیں ،ان کی خوبصورتی اور بے عیب طبیعت نے دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کر لی ہے مگر حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اہلخانہ کے ہمراہ بہت سے تصاویر شیئر کیں جس میں وہ بولڈ لباس میں نظر آرہی ہیں جس پر صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ان کے بہت سے مداحوں نے کہا کہ یہ بھی دیگر اداکاروں کی طرح ہی ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ یہ ڈرامہ میں اپنے معصومانہ کردار سے بالکل مختلف نظر آرہی ہیں ۔

Comments are closed.