وہ کونسی چیز ہے جو مرد کو زندگی میں ایک دفعہ ملتی ہے جبکہ عورت کو دودفعہ ایسی پہیلی جس کا جواب آپ کو شاید نہیں پتا

این این ایس نیوز! وہ کونسی چیز ہے جو مرد کو زندگی میں ایک دفعہ ملتی ہے جبکہ عورت کو دودفعہ ملتی ہے اس پہلیی کا جواب بہت آسان ہےلیکن آپ لوگ سوچتے رہ جائیں گے لیکن جواب تک رسائی شاید مشکل سے ہو تھوڑا دماغ کو استعمال کریں ہوسکتا ہے آپ کے ذہن میں جواب آجائے دماغ چلانا چائیے چلیں اگر آپ ہار مان چکے تو جواب بتادیتے ہیں اس کا جواب ہے سرنام مردکا پیدائش کے بعد نام وہی رہتا ہے جبکہ عورت کی شادی ہوتی ہے اسکے اس کے نام سے اس کے باپ کا نام ہٹ کر اسکے شوہر کا لگ جاتا لیکن مریم نواز اور بلاول بھٹوانکا سرنام شاید چینج ہو

Comments are closed.