نئے نظام کے بعد تنخواہیں کب ملیں گی؟سرکاری ملازمین یہ خبرضرورپڑھ لیں پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

نئے نظام کے بعد تنخواہیں کب ملیں گی؟سرکاری ملازمین یہ خبرضرورپڑھ لیں پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

ریاض(این این ایس نیوز) سعودی عرب میں فوری ترسیل زر کے نئے نظام ’سریع‘ نے واضح کیا ہے کہ ستائیس فروری کو سرکاری ملازمین کیتنخواہیں جاری نہیں ہوں گی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ وضاحتی بیان ان افواہوں کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے جن میں دعوی کیا جارہا تھا کہ فوری ترسیل کے نئے نظام ’سریع‘ کے اجرا کے بعد ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں ملازمین کو تنخواہیں ملنے لگیں گی۔ یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ اگر 27 تاریخ جمعے کو ہوگی تو ایسی صورت میں جمعے اورتنخواہیں جاری نہیں ہوں گی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ وضاحتی بیان ان افواہوں کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے جن میں دعوی کیا جارہا تھا کہ فوری ترسیل کے نئے نظام ’سریع‘ کے اجرا کے بعد ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں ملازمین کو تنخواہیں ملنے لگیں گی۔ یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ اگر 27 تاریخ جمعے کو ہوگی تو ایسی صورت میں جمعے اور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *