دیشا کو بھی نہ چھوڑا۔۔۔سلمان خان نے دیشا پٹنی کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ دیشا کے پاؤں تلے زمین نکل گئی

این این ایس نیوز! بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’رادھے‘کی اداکارہ دیشا پٹانی کے حوالے سے کہا ہے کہ انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے اور وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

فلم کی تیاری کے دوران اداکاروں کی گفتگو کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سلمان خان فلم کے حوالے سے بتارہے ہیں۔سلمان خان نے کہا کہ اس عمر میں کوئی اداکار فلم میں ایکشن سین کرسکتا ہے تو وہ رومانس بھی کرسکتا ہے۔سلمان خان نے مذاقیہ انداز میں کہا کہ فلم میں دونوں ہم عمر لگ رہے ہیں، مطلب وہ میری عمر کی نہیں بلکہ میں ان کی عمر کا لگ رہا ہوں۔واضح رہے کہ سلمان خان اس وقت 55سال کے ہیں جبکہ فلم ’رادھے‘ میں ان کی ہیروئن دیشا پٹانی کی اصل عمر 28 سال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *