مئی کے پہلے ہفتے بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے روزےداروں کوٹھنڈی ٹھارخوشخبری سنا دی

این این ایس نیوز!مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ #سندھ, #بلوچستان, #خیبرپختوںخواہ اور #جنوبی #پنجاب کے علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے آج بھی سندھ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی #حیدرآباد میں آج موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی یہ سلسلہ اگلے کچھ دن اسی طرح جاری رہے گا 4 مئی سے ایک اچھا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہوگا جس سے #پنجاب, #بلوچستان, #سندھ اور #خیبرپختونخواہ #گلگت، مری، #کشمیر اور گردونواح میں بارش کا باعث بنے گا اس دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں ور آندھی ژالہ باری کا امکان یہ سلسلہ 8 مئی تک جاری رہے گا ٩ مئی کو بھی کچھ مقامات پر بارش کا امکان🌩🌧🌦

(#خیبرپختوںخواہ):کی بات کی جائے تو کل سے 8 مئی تک روزانہ کی بنیاد پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان 4 مئی سے اس میں شدت آنے کا امکان مینگورہ، #مردان، #پشاور، بنوں، #کوہاٹ، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، سوات، مانسہرہ، کالام، #مظفر آباد، بالاکوٹ، ایبٹ آباد اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان روزانہ کی بنیاد پر بارش کا امکان🌩🌧🌦

(#بلوچستان):کی بات کی جائے تو آج بھی مختلف علاقوں میں بارش ہی آنے والے دنوں میں بھی روزانہ کی بنیاد پر بارشوں اور ژالہ باری کا امکان #کوئٹہ، خضدار، #گوادر، تربت، لورالائی، آواران، ڈیرہ بگٹی، سبی، پنجگور، نوشکی، #زیارت، قلات، نصیر آباد اور گردونواح میں روزانہ کی بنیاد پر گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا امکان 4 سے بارشوں میں شدت آنے کا امکان جو 7 سے 8 مئی تک جاری رہے گا درجہ حرارت میں کمی کا امکان۔🌩🌧⛈

( #سندھ):کی بات کی جائے تو آج بھی چند مقامات پر بارش ہوئی آنے والے چند دن بھی روزانہ کی بنیاد پر بارش اور ژالہ باری کاامکان #حیدرآباد، دادو، عمرکوٹ، شکارپور، نوابشاہ، #سکھر، مورو، کیر تھر، میر پور خاص، جیکب آباد، بدین اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں اور ساتھ ژالہ باری کا امکان🌩🌧🌦

(#پنجاب):کی بات کی جائے تو اگلے 2 دن موسم خشک اور گرم رہے گا رحیم یار خان خانپور بہاولپور کے علاقوں میں گرج۔ چمک کے ساتھ بارش کا امکان 4 سے 9 مئی کے دوران اچھا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہوگا #پنڈی، #اسلام__آباد، اٹک، چکوال، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، فیصل_آباد، جہلم، گجرات، کھاریاں، نارووال، ڈسکہ، #لاہور، مریدکے، شیخوپورہ، قصور، پتوکی، ساہیوال، جھنگ، چنیوٹ، بہاولنگر، عارف والا، خانیوال اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہواؤں کی رفتار 60 سے 70 کلومیٹر تک ہو سکتی اس کے علاوہ #بہاولپور،#ملتان، لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان، خانپور، سخی سرور، تونسہ، پیر محل اور گردونواح میں بھی4 سے 9 مئی تک مزید بارشوں کاامکان کل بھی رحیم یار خان، بہاولپور میں بارش کا امکان اگلا سلسلہ پورے پاکستان کے لئے اچھا ثابت ہوگا اللّه سے دعا ہے کے ملک پاکستان پر اچھی بارشوں کا نزول فرماے آمین پوسٹ کو لائک شیر لازمی کیجئے گا شکریہ ایڈمن🌩🌧🌦

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *