تمام پاکستانی ہوشیار ہو جائیں ، یہ خاتون کو ن ہے ؟ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد (این این ایس نیوز) اس دنیا میں نہ جانے کس کس قسم کے واقعات سامنے آرہے ہیں کہ جان کر بے حد افسوس ہوتا ہے اب تمام پاکستانی محتاط ہو جائیں ، یہ خاتون کو ن ہے ؟ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی ۔۔۔اس خاتون کو پہچانیں اور

بروقت اطلاع دیں۔ گھریلو ملازمین کی طرف سے اہلخانہ کو  قہوہ یا ز ۔ہر یلا کھانا کھلا کر لو ۔ٹ ما ۔ر کی خبریں ملتی رہتی ہیں اور اب شہر قائد میں اہلخانہ کو ز ہر ۔یلا کھانا کھلا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لو ۔ٹنے والی  ملازمہ کی تصاویر بھی سامنے آگئیں۔ ایک فیس بک گروپ میں پیغام اور ملازمہ کی تصاویر شیئرکرتے ہوئے خاتون صارف ” ر س” نے لکھا ” کراچی خاص طورپر گلشن کے رہائشیوں کیلئے عوامی پیغام ، گلشن اقبال کی مدراس سوسائٹی میں ہماری جاننے والی ایک فیملی نے اس ملازمہ کو آٹھ جنوری کو ملازمت پر رکھا  اگلے ہی دن اس نے کھانا بنایا جو بچوں نے نہیں کھایا لیکن بد قسمتی سے اسی سہہ پہر کو والدین نے کھانا کھالیا، اس کے بعد وہ سو گئے اور ظہر، پھر مغرب ہوگئی، لیکن وہ نہ اٹھے تو انہیں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں انکشاف ہوا کہ انہوں نے ز ۔ہر کھایا ہے ۔ خاتون خانہ دو روز تک انتہائی نگہداشت کی یونٹ (آئی سی یو) میں رہنے کے بعد چل بسیں ، بچوں کا والد زندہ رہا لیکن اس کی حالت ابھی بھی ٹھیک نہیں ۔ صارف نے مزید بتایا کہ اس ملازمہ نے تقریباً پانچ لاکھ روپے مالیت کی اشیاء چر ۔ائیں اور فیملی کو ایک زندگی سے بھی ہاتھ دھونا پڑے ، ملازمہ کے ہاتھوں بنا کھانا لیبارٹری بھجوادیا گیا اور تحقیقات چل رہی ہیں لیکن ہر کسی کو چاہیے کہ ملازماؤں کی خدمات حاصل کرتے وقت ہوشیار رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *