دس سال سے اولاد نہیں تھی پھر رمضان میں یہ وظیفہ کیا اللہ تعالیٰ نے چار بیٹے دیئے ۔لاکھوں بےاولادوں کی مدد کرنے والا وظیفہ

این این ایس نیوز! ہم آپ کو بے اولادی کا وظیفہ بتائیں گے ۔ آپ یہ وظیفہ کریں گے انشاءاللہ ! آپ کو اس سے اولاد ضرور ہوگی۔ یہ وظیفہ رمضان میں کرناہے۔ انشاءاللہ ! اس وظیفے کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد عطاکریں گے۔ وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے آپ کوایک بات کرنا چاہتا ہوں۔ میری بات کو غور سے پڑھیں کہ یہ وظیفہ بہت طاقت ور ہے۔

آپ نے رمضان کے مہینے میں یہ وظیفہ کرناہے۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ اس وظیفے کے صدقے آپ کواولاد عطا کریں گے ۔ سب شادی شدہ جوڑوں کی یہ دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں شادی کے بعد نیک اولاد ضرور عطا کرے ۔یعنی کہ اپنے خزانوں میں سے ہمیں اولاد عطا کرے ۔ اور جن کی شادی کو دس سال ہوگئے ہیں۔ پانچ سال ، دس سال ، پندرہ سال جتنے بھی سال ہوگئے ہیں۔ لیکن ان کومایوس نہیں ہونا۔ ہمارے اللہ کے پاس دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دس سال بعد ان کو اولاد دے دی ۔ چاربیٹے دیے ۔ جو کہ ہم ان کو وظیفہ بتا دیا تھا۔ لوگوں نے وظیفہ کیااللہ تعالیٰ نے انہیں اسی سال چار بیٹے عطا کیے۔ انہوں نے بیٹوں کے نام رکھے ابوبکر، عمر ، عثمان اور علی ۔ سبحان اللہ۔ اللہ سب کو اولاد دے ۔ یہ وظیفہ رمضان المبارک کا وظیفہ ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے یہ وظیفہ “لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” کلمی طیبہ کا وظیفہ ہے۔ انشاءاللہ ! اس وظیفے کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو صاحب اولاد کردیں گے۔ آپ نے وظیفہ کیاکرنا ہے ؟ سب سے پہلے آپ نے سحری میں تقریباً دس سے پندرہ منٹ پہلے اٹھ کر تہجد کی نماز اداکرنی ہے۔ دو رکعت تہجد کی ادا کرنی ہے۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوجائیں تو آپ نے یہ وظیفہ کرناہے آپ نے سب سے پہلے اول سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ “لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ” پڑھناہے۔ اورایک ہزار کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد آخر میں سات مرتبہ وہی دورد ابراہیمی پڑھناہے۔

جب آپ یہ مکمل پڑھ لیں۔ تو آپ نے سجدے میں جاکر اللہ تعالیٰ سے رو رو کر عاجزی ہوکر اللہ تعالیٰ سے اولاد کے لیے بیٹے کے لیے دعا کرنی ہے۔ روروکر دعا کرنی ہے ۔ رو رو کر خوب دعائیں کرنی ہیں۔ دعا مانگ کر سجدے سے اٹھ کر پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ جب آپ دعا ختم کریں گے تو اس کے بعد سحری کرسکتے ہیں۔ اور اس کے بعد نماز فجر ادا کرنی ہے۔ آپ نے ساری نمازیں بھی ساتھ میں پڑھنی ہیں۔ اور قرآن پاک کی تلاوت بھی کرنی ہے۔ انشاءاللہ! آپ صاحب اولاد ہوجائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *