سعودی عرب میں 13 سالہ بچے نے شادی کرلی لڑکی کی عمر کیا ہے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

این این ایس نیوز! سعودی عرب میں 13 سالہ بچے نے شادی کرلی لڑکی کی عمر کیا ہے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے جی ہاں ایسا ہی ہوا سعودیہ میں گزشتہ روز جب ایک تیرہ سالہ بچے کے والدین ١٢ سالہ لڑکی کے گھر رشتہ لے کر چلے گے تو ان لوگوں نے اس شرط کو مان لیا اور فی الفور دونوں کو رشتہ ازواج میں نکاح کے ذریعے منسلک کردیا بچے اس شادی سے کافی خوش ہیں

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( اے نوجوانوں کی جماعت تم میں سے جو بھی شادی کرنے کی استطاعت رکھتا ہے وہ شادی کرے ، اورجس میں استطاعت نہيں وہ روزے رکھے کیونکہ وہ اس کے لیے ڈھال ہيں ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 4778 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1400 ) ۔

لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کے والدین کے پاس کوئي ایسے اسباب ہوں جو انہيں اس شادی میں تاخیر کرنے پر مجبور کررہے ہوں ، اورہوسکتا ہے کہ وہ ان اسباب کے بارہ میں آپ کوبتانا مناسب نہ سمجھتے ہوں ، تو اس لیے ضروری ہے کہ آپ صبر وتحمل سے کام لیں اورثواب کی نیت کریں ۔

اوروالدین کو اس کار خیر میں جلدی کرنے کی فضیلت کے بارہ میں بتائيں ، کہ اس میں آنکھیں نیچی ہوجاتی ہيں اورشرمگاہ کی بھی حفاظت ہوتی ہے ، چاہے وہ عقد نکاح کردیں اوررخصتی میں تاخیر کرلیں کیونکہ عقدنکاح کرنا اور رخصتی میں تاخیر منگنی سے بہتر ہے ۔

آپ کویہ بھی علم ہونا چاہیے کہ مرد اپنی منگیتر کے لیے اجنبی ہے ، اس کے صرف منگنی کے وقت اسے دیکھنا جائز ہے بعد میں وہ اسے نہیں دیکھ سکتا ، اوراگر اس کا عقد نکاح ہوچکا ہے تو وہ اس کی بیوی بن چکی ہے اب اس کے لیے وہ لڑکی حلال ہے جس طرح کہ خاوند کے لیے حلال ہوتی ہے ۔لیکن افضل اوربہتر یہ ہے کہ وہ رخصتی سے قبل اس سے ہم بستری نہ کرے تا کہ فساد اورفتنہ سے بچا جاسکے ، اوراس میں جوعرف اورعادت بن چکی ہے اس کا خیال رکھا جاسکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *