وہ کونسی چیز ہے جسے جتنا سفید کیا جائے وہ گندی ہو جاتی ہے ،اور جتنا کالا کیا جائے وہ صاف ہوجاتی ہے؟ایک ایسی پہلی جسکا جواب آسان پر کسی کو نہیں پتہ

این این ایس نیوز! وہ کونسی چیز ہے جسے جتنا سفید کیا جائے وہ گندی ہو جاتی ہے ،اور جتنا کالا کیا جائے وہ صاف ہوجاتی ہے؟ایک ایسی پہلی جسکا جواب آسان پر کسی کو نہیں پتہ بہت آسان سا سوال ہے اور بہت سادہ بھی لیکن اسکا جواب سن کر آپ بولیں گے ارے یار یہ کافی آسان تھا یہی سوال اردو پوائنٹ کی ہوسٹ کنول آفتاب نے جب لوگوں سے پوچھا تو لوگ کافی حیران و پریشان تھے یار یہ کیا بلا ہے ہمیں اس کے بارے میں نہیں علم اس کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا پر اسکا اصل جواب ہے بلیک بورڈ اجسے جتنا سفید کیا جائے وہ گندا ہو جاتی ہے اگر چاک سے لکھو تو گندا نظر آتا،اور جتنا کالا کیا جائے وہ صاف ہوجاتا ہے صاف کرو گے تو کالا ہی ہوگا مذید اچھی پوسٹس کے لیے پیج کو فالو کریں اور اس پوسٹ کو لازمی شِئیر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *