میں 12 سال سے بےاولاد تھی میں نے رمضان میں صرف یہ وظیفہ پڑھا اگلے سال ہی اللہ نے مجھے دو خوبصورت بیٹوں سے نوازا ہزاروں ماؤں کی گو بھرنے والا وظیفہ

این این ایس نیوز! آج جو وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ یہ شعبان المعظم کے آخر اور رمضان االمبارکے ساتھ خاص ہے۔ یہ وظیفہ آ پ نے شعبان کے آخر میں بہت زیادہ اور پورے رمضان میں لازماً کرنا ہے انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ اس وظیفے کی برکت سے اولاد صالح کی نعمت عطا فرماتے ہیں۔ صالح مراد ہوتا ہے نیک اولاد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو نیک اولاد عطا فرمائیں گے۔

یہ جو وظیفہ آپ کوبتانے جارہے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ خاص ہے۔ اللہ تعالیٰ کے نام “یارحمان ” کے ساتھ خاص ہے۔ اس وظیفے کو متعلق آپ کوبتائیں ۔ کہ عربی کے قاعدے سے رحمان اللہ کی ایسی ذات جس کی رحمت بہت ہی زیادہ وسیع ہے۔ اس رحمت کا فائدہ سب کو پہنچتا ہے۔ اسی طرح اللہ کا نام ہے رحیم ‘ لیکن اس کی رحمت بھی بہت زیادہ ہے۔ مکمل طور پر جو رحمت ہے۔ وہ رحیم ہے۔ اللہ کی رحمت دنیا میں سب کو پہنچتی ہے اس میں کافر بھی ہوتے ہیں۔ اور ا س میں مسلمان ہوتے ہیں۔ اور دنیا کی نعمتوں وہ سب فائدہ اٹھاتےہیں۔ لیکن جو رحمان ہے لفظ رحمان اللہ تعالیٰ کی ایسی خاص صفت ہےجو صرف مسلمانوں کے لیے خاص ہے۔ آپ نے “یارحمان ” کا وظیفہ کرناہے۔ جس شخص کی بھی اولاد نہیں ہے ۔ یہ وظیفہ مرد بھی کرسکتے ہیں ۔ اور خواتین بھی کرسکتے ہیں جس کو وقت ملے دونوں کو وقت ملے تو دونوں بھی کرسکتے ہیں۔ آپ نے کیا کرنا ہے ؟ جب آپ عصر کی نماز اداکریں۔ تو آپ نے نماز ادا کرنے کے بعد سانس روک “یارحمان ” سات مرتبہ پڑھناہے۔ سات مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں۔ اور دعا میں اس چیز کی طلب کرنی ہے جو آپ کو چاہیے ہوگی۔ اولاد چاہیے تو آپ اولاد مانگیں۔ مال چاہتے ہیں تو مال مانگیں ۔

کاروبار میں برکت چاہیے تو کاروبار میں برکت چاہیے۔ اولاد کی فرمانبردار ی چاہیے تو اولاد کی فرمانبردار ی مانگیں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطاکریں گے۔ اس عمل کو آپ نے خود بھی کرلینا ہے اور دوسروں کو بھی بتادیں تاکہ اس مبارک مہینے کے اختتام میں اور آنے والے برکتوں کے مہینے میں رمضان المبار ک کے مہینے میں جہاں دوسری برکتیں اور رحمتیں حاصل کرنی ہیں۔ آپ نے اس عمل کو لازمی کرنا ہے۔ تاکہ کوئی بھی ایسا جوڑا جو بے اولاد ہے اولاد سے محروم ہے۔ آپ کا پیارا ، آپ کے بہن بھائیوں میں سے آپ کے رشتہ داروں میں سے یا آپ کے دوست احباب میں سے کوئی ہو تو آپ نے اس کو یہ عمل ضرور بتانا ہے۔ تاکہ اللہ تعالیٰ یہ کمی اپنی رحمت سے مہربان ہونے کی اللہ تعالیٰ اپنی صفت کے ساتھ ان پر مہربانی فرمائے اور ان کو اولاد کی نعمت عطاکردے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *