بارشیں ہی بارشیں۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں ابررحمت برسنے کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

این این ایس نیوز! بارشیں ہی بارشیں۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں ابررحمت برسنے کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پشاور میں بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور مشرقی بلوچستان میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے آج لاہور، ملتان، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا میں پشاور،چترال، ایبٹ آباد اور دیگر اضلاع میں بارش کی توقع ہے۔ مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *