1 نہیں بلکہ 21 تھپڑ۔۔!! اداکارہ نِدا یاسر نے ٹیپو شاہ کی پٹائی کس وجہ سے کر دی؟ بالاخر وجہ بھی سامنے آگئی

این این ایس نیوز! پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور کامیڈین اداکار عدنان ٹیپو کو اداکارہ ندایاسر نے 1 نہیں بلکہ 21 تھپڑ رسید کردیے،یہ بات اس وقت سامنے آئی اداکار عدنان نے خود اس کا اعتراف کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکارعدنان ٹیپو نے اپنی زندگی میں رونماں ہونے والے ایک یاد گار واقعہ کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا اور اس بات کا انکشاف کیا کہ معروف اداکارہ ومیزبان ندایاسر نے اُنہیں 21 تھپڑ م تھے۔

واضح رہے کہ اداکار عدنان ٹیپو شوبز میں آنے سےقبل فوج میں بھرتی ہوگئے تھے، وہاں کی پابندیاں دیکھ کروہ آرمی کی نوکری چھوڑ آئے تھے،اس بارے انہوں نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے ٹیسٹ پاس کیا آرمی میں میرا سلیکشن ہوگیا تھا لیکن بھاگ آیا’بھگوڑوں‘میں شامل ہوگیا۔یاد رہے کہ اداکار عدنان ٹیپو کے بڑے بھائی پاک آرمی میں بطور میجر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے اداکار عدنان نے خیال کیا کہ آرمی کی زندگی آسان ہے اور وہ اس موحول میں آسانی کے ساتھ ایڈجسٹ ہوجائیں گے مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا، آج ان کےلاکھوں مداح ہیں جو ان کی اداکاری سے محظوظ ہورہے ہیں۔

Comments are closed.