لڑکی کی حرکت نے سب پے سکتہ تاری کردیا

اسلام آباد(این این ایس نیوز) لڑکی نے اپنی سہیلی کو نوکری کا لالچ دے کر مبینہ طور پر یادتی کا نشانہ بنوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں ہونے والے واقعے میں متاثرہ لڑکی نے بیان دیا ہے کہ اس کی حنانامی سہیلی نے نوکری دلوانے کا لالچ  دیکر اسے دوستوں کے حوالے کردیا۔ حنامجھے نوکری کے لئے کراچی کمپنی میں ناصر عباس خان نامی شخص کے پاس لیکر گئی۔مدعیہ کا کہنا ہے کہ ناصر عباس خان نامی شخص نے میرے ساتھ زبر۔دستی کی اور یادتی کانشانہ بنایا۔ میرا میڈیکل چیک اپ کروا کر ملزمان ناصر عباس وغیر ہ کے خلاف کارروائی کی جائے۔تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے بیان لے کرمزیدتفتیش شروع کردی۔

Comments are closed.