شیر نے اپنے مالک کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ ہر آنکھ

این این ایس نیوز! کبھی کبھی جنگلی جانور پالنا بھی بہت گھاٹے کا سودا ہوتا ہے کچھ ایسا ہی ہوا سعودی عرب کے شہر ریاض میں عربوں کے نرالے شوق ہوتے ہیں دنیا کا وہ شوق کوئی نہیں پالتا عرب اس میں دلچسپی لیتے ایسا ہی ہوا عرب باشندے نے بڑے شوق سے شیر پالا روز اسکے ساتھ کھیلتا پر ایک دن وہ اس کے پنجرے میں چلا گیا تو شیر نے اس پر اچانک اٹیک کردیا اور وہ موقع پر ہی ھ۔لاک ہوگیا

Comments are closed.