چھٹیاں ہی چھٹیاں، دفاتر بند ۔۔ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں بہت سے لوگوں کے بہت اہم خبر

این این ایس بءوز! چھٹیاں ہی چھٹیاں، دفاتر بند ۔۔ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں،لاہور (نیو زڈیسک) مہلک وبا کے بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے پیش نظر

حکومت نے کچھ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس بند رہیں گے البتہ متاثرہ علاقے میںمکینوں کی محدود نقل و حمل کی اجازت ہوگی، اور انتہائی ضرورت کے پیش نظر ایک فرد ایک سواری استعمال کرسکے گا۔والے علاقوں میں تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔حکومت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق متاثرہ علاقے میں ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی ہوگی۔

Comments are closed.