سونے کی قیمت میں بڑی کمی تازہ قیمت جانیں

این این ایس نیوز! ایک روز قبل سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج پھر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 1200 سوروپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1250 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 200روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 987 روپے کم ہو کر 88 ہزار 250روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 19 ڈالر کمی سے ایک ہزار 725 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments are closed.