پہلا روزہ کب ہوگا تاریخ سامنے آگئی کیا اس دفعہ پوری دنیا میں رمضان ایک ہی دن سے شروع ہو گا ؟ خوشخبری جانیں

این این ایس نیوز! سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔جبکہ پاکستان میں بھی زیادہ تر چانس منگل کو ہی روزے کے ہیں ایسا ہوتا ہے تو پوری دنیا میں روزہ ایک ہی دن یہنی منگل سے شروع ہو سکتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔ماہرین کے مطابق اس سال سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔

Comments are closed.