سونے کی تازہ ترین قیمت جانیں

این این ایس نیوز! اس ہفتے ملک بھر میں سونا تین دنوں میں ایک ہزار سے زاہد روپے کم ہوا ہے جبکہ آج ملک میں گزشتہ روز قیمتیں برقرار رہنے کے بعد آج سونے کی فی تولہ میں قیمت ایک سو روپے کمی ہوئ ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کمی کے بعد 89 ہزار 149 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر کمی سے ایک ہزار 738 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *