سرکاری ملازمین کی ساری خوشیاں خاک میں مل گئیں، سپریم کورٹ نےبہت بڑا دھچکا دےدیا

سرکاری ملازمین کی ساری خوشیاں خاک میں مل گئیں، سپریم کورٹ نے بڑا دھچکا دیدیا۔۔۔۔پشاور(این این ایس نیوز)سپر یم کورٹ نے

خیبرپختونخواہ کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی کے فیصلے پرصوبائی حکومت نے ہائیکورٹ کافیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیاتھا۔سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف خیبرپختونخواحکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلے کو کالعدم قرار دیاہے ۔ پشاور ہائیکورٹ نے 72 محکموں کے ملازمین کو مستقل کرنے کافیصلہ دیا تھا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپر یم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *