اپریل میں کیا ہونے والا ہے؟ اہم ترین خبر سامنے آگئی ے

این این ایس نیوز! یہ مہینہ اچھا گزرنے والا نہیں ۔۔۔ ؟ اپریل میں کیا ہونے والا ہے؟ خبردار کر دیا گیا۔۔۔۔اسلام آباد محکمہ موسمیات نے

رواں ماہ اپریل میں بارشیں معمول سے کم اور درجہ حرارت زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل کاآؤٹ لک جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے متوقع ہیں، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میںگرمی کی ایک دو لہریں آنے کا امکان ہے، جبکہ رمضان المبارک میں بالائی علاقوں کا درجہ حرارت معمول کے مطابق اور زیریں علاقوں کا قدرے زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اپریل میں بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں گردآلود آندھیوںسے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا بھی خدشہ ہے، اپریل کے دوسرے ہفتے میں پولن سیزن ختم ہونے کا بھی امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *