کنواروں کے لیے شاندار خوشخبری سونے کی قیمت میں شاندار کمی سونے کی تازہ ترین قیمت جانیں

این این ایس نیوز! کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1150 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار250 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 914 روپے کم ہو کر 89 ہزار 450 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 726 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *