قدرت کے قانون کے سامنے سب بے بس لاکھوں دلوں کی دھڑکن مشہور فلم اسٹار گوندا کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی

این این ایس نیوز! قدرت کے قانون کے سامنے سب بے بس ہیں۔۔ ہزاروں پاکستانیوں کے پسندیدہ اداکار گوندہ کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آ گئی۔

بھارتی فلمسٹار گووندا کرونا میں مبتلا ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان میں وبا کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں تاہم اداکار کے دیگر فیملی ممبر ان اور اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔بالی وڈ اداکار کے ترجمان کے مطابق گووندا نے خود کوگھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور اداکار کو گھر پر ہی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے مداحوں کو بھی کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا ہے۔خیال رہے کہ اداکار کی اہلیہ سنیتا حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہوئی ہیں جبکہ اداکار کی اہلیہ نے درخواست کی ہے کہ وہ تمام افراد جو حال ہی میں گووندا سے رابطے میں رہے وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *