اگلے 24گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا کہاں کہاں بارش ہو گی محکمہ موسمیات کی اہم ترین پیشن گوئی

این این ایس نیوز! اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمال مغربی بلوچستان، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور وسطی و جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد 46،سکرند،چھوراور مٹھی میں44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *