ماضی کی مشہور ادکارا نے اپنے فلمی کیریر سے پردہ اٹھادیا

این این ایس نیوز! بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ سومی علی نے انکشاف کیا ہےکہ بھارتی فلم انڈسٹری کے ہدایتکاروں نے ان سے دوسرا تعلق قائم کرنے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا کو حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں سومی علی نے بالی وڈ کے مختصر کیرئیر کے دوران ہراسا ں کیے جانے کا بھی انکشاف کیا۔سومی علی نے بتایا کہ کچھ ہدایت کاروں نے ان سے دوسرا تعلق قائم کرنے کی کوشش کی اور وہ اس دوران انتہائی ناگوار تعلق میں تھی۔ میں نے کافی دفعہ یہ کام بھی کیا

انہوں نے کہا کہ ان کا بالی وڈ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ وہ بالی وڈ میں مس فٹ تھیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل 90 کی دہائی میں بالی وڈ اداکار سلمان خان کی گرل فرینڈ رہنے والی سومی علی نے انکشاف کیا تھا کہ سلمان نے انہیں دھو کا دیا جس کی وجہ سے دونوں کا ‘بریک اپ’ ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *