آج کے دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی سونے کی تازہ ترین قیمت جانیں

این این ایس نیوز! سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قدر 814 روپے کم ہوکر 90164 روپے ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 1731 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *