اب آپ اپنی کھوئی ہوئی طاقت دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں اب چالیس مردوں کے برابر طاقت پائیں طاقت کا ایسا نسخہ جو بوڑھوں کوجوان کردےپاکستان کے سب بڑے حکیم کا آپ کے لیے تحفہ

این این ایس نیوز! طاقت کا ایک آسان نسخہ آپ کو بتاتے ہیں۔ ایک حدیث ہے جس میں صحابہ نے حضور اکرمﷺ سے پوچھا کہ پہلوان کونا ہے؟ تواگر طاقت لینا چاہتے ہو تو معاف کرنا سیکھو۔ سائنس نے ایک ریسرچ کی ۔”فار گیو انس تھراپی ” ایک علاج ہے۔ اس کو کہتے ہیں سی۔بی ۔ٹی۔ اس کا ایک اور نام ہے سی ۔ ڈی ۔ٹی یعنی کاگ نیٹو ڈرل تھراپی۔ سائنس کہتی ہے جو بندہ صحت مندہونا چاہتا ہے۔ اور وہ طاقت ور ہونا چاہتا ہے۔ دماغ سے چھوڑ دو۔ مثال کے طور پر سائنس کہتی ہے ۔ جس چیز کا وزن سب سے کم ہے۔ اس کو اپنے ہاتھ میں پکڑ کر اپنے بازو کو سیدھا کرلو۔ اس کو کتنی دیر پکڑ سکتے ہو۔

سائنس کہتی ہے اس کو کوئی بندہ دس سے پندرہ منٹ کے لیے نہیں پکڑ سکتا۔ کیا ہوگا؟ پانچ منٹ کے بعد آپ کی بازو بھاری ہوجانا شروع ہوجائےگی۔ کندھوں پرانتا بوجھ ہوگا کہ دل کرے گا اس کو چھوڑدوں۔ سائنس کہتی ہے کہ ایکسرٹل باڈی ہوتی ہے۔ وہ ایک فیصد انرجی کنزیوم کرتی ہے۔جو انٹرنل باڈی ہوتی ہے۔ وہ ہزار فیصد انرجی کنزیوم کرتی ہے۔ یعنی جو باہر کی انرجی ہے وہ ایک فیصد ہے ۔ جو اندر کی انرجی وہ ہزار گنا زیادہ ہے۔ تو ہمارا دماغ نے بھی بہت ساری باتوں کو پکڑ لیا ہے۔ میرے چاچے نے یہ کہا تھا میرے مامے نے یہ کہا تھا۔ بیس سال ہوگئے آج بھی مجھے اس کی بات یا د ہے۔سائنس کہتی ہے ہم لوگوں کے رویے کو پکڑ لیتے ہیں۔ اس نے میرے ساتھ ایسا کیا ۔ اسلام کہتا ہے۔ اس کو معاف کردو۔ عفو درگزر کردو۔ عفودرگزر کا مطلب ہے چھوڑ دینا۔ سائنس کہتی ہے کہ دماغ سے چھوڑ دو اگر نہیں کرو گے تو کمزور ہوجاؤ گے۔ جتنے لوگوں کو کمزوری ہے ۔ واللہ میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں اس کو دماغ نے پکڑا ہوا ہے۔ کسی نے بھائی کی بات، ماں کی بات ، چاچے کی بات کو، مامے کی بات ، محلے کی بات ، واللہ ان کو نہیں چھوڑ و گے۔ تو وہ کس کا برا کر رہا ہے۔ اور جو معاف کردے گا۔ لیلتہ القدر کے بارے میں اللہ پاک نے کیا ارشاد فرمایا ہے یہ ہزار مہینوں سے بہترہے۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہے اللہ کے نبی اگر کوئی لیلتہ القد رکی رات کو پالے۔

تو کیا کہے۔ واللہ یورپ سے سمجھو۔ یور پ اپنے چھوٹے بچے کو کیا سکھا رہا ہے کہ سوری کرنا سیکھو۔ وہ کہتا ہے غلطی کسی کی ہے تم سوری کرو۔ ہم نے کتنی باتوں کوپکڑا ہوا ہے۔ معاف کرکے دیکھو۔ جتنے لوگ کہتے ہیں آدھے سرکا درد ہے معا ف کرکے دیکھو۔ جتنے لوگ کہتے ہیں ڈپریشن ہے معاف کرکے دیکھو۔ جتنے لوگوں کو فرسٹریشن ہے معاف کرکے دیکھو۔ معاف کرنا سیکھو۔ سائنس نے اس پر “فار گیو انس تھراپی ” علاج بنالیا۔ انہوں نے کہا ہر روز صبح ، دوپہر ، شام آپ نے کہنا ہے میرے ساتھ جس نے جو کیا ہے۔ اس کو کہتے “Cognitive Behavior Therapy”ہیں۔ اپنے رویوں کو دیکھو ۔آپ نے دوسروں لوگوں کے ساتھ جو کیا۔ اس کو معا ف کردو۔ اس کو چھوڑ دو۔ واللہ جتنے لوگوں کے سر میں درد ہے یہ وہ درد ہے جو لوگوں کو دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *