صرف ایک آیت سے بال لمبے اور گھنے کریں

این این ایس نیوز! بال لمبے کرنے اور خشکی ختم کرنے کا وظیفہیہ عمل ہماری ان بہنوں کے لیے زبردست ہے جو بالوں کی پریشانیوں میں مبتلا ہیں..اگر یہ عمل کر لیں تو ان شاءاللہ بالوں کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی.

اس عمل کی برکت سے آپ کے بال مضبوط ہونگے، اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو گرنا بند ہو جائینگے اور اگر آپ کے بالوں میں خشکی ہے و وہ بھی اس عمل کی برکت سے ختم ہو جائے گی اور اس عمل کی برکت سے آپ کے بال لمبے اور گھنے ہو جائینگے..عمل کا طریقہ:جو بھی آپ تیل استعمال کرتی ہیں اس پر چالیس مرتبہ سورۃ لیل اور سات مرتبہ سورہ رحمن پڑھ کر دم کر دیں.. پھر روزانہ اس تیل کو اپنے سر پر لگائیں..ان شاءاللہ عزوجل بالوں کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *