چینی کی قیمت میں بڑی تبدیلی وجہ بنا حکومت کا بڑا اقدام

این این ایس نیوز! حکومت کی جانب سے شوگر ملوں کے خلاف کارروائی شروع ہوتے ہی غلہ منڈی ملتان میں چینی کی قیمت میں 800 روپے کا نمایاں اضافہ ہو گیا۔چینی کی قیمت 10ہزارروپے فی 100کلوگرام کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان کے خلاف حکومت کی حالیہ کارروائیوں کا یہ نتیجہ برآمدہوا ہے کہ ایک ہی روزمیں غلہ منڈی ملتان میں چینی کی سپلائی روک دی گئی اور چینی کی100کلوگرام قیمت9200سے بڑھ کر10ہزار روپے کی بلند ترین سطح کو چھونے لگی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *