یہ چیز منہ میں رکھتے ہی پیٹ کھل کر صاف قبض جتنی بھی پرانی ہوفوری ختم ہوگی قبض سے ہمیشہ کےلیے نجات پائیں سخت سے سخت قبض بھی ختم ہوجائےگی

این این ایس نیوز!یہ چیز منہ میں رکھتے ہی پیٹ کھل کر صاف قبض جتنی بھی پرانی ہوفوری ختم ہوگی قبض سے ہمیشہ کےلیے نجات پائیں سخت سے سخت قبض بھی ختم ہوجائےگی

ایک سوا ل ہے کہ اگر قبض کے ساتھ کمر میں درد ہوتا ہے تو اس کا علاج کیا ہے؟ یہ جو کمر میں درد ہوتا ہے۔ اس میں پیٹ کو پھلائیں۔ آپ کی کمر میں ایگزیٹ درد ہوگا۔ جب کمر کو پیٹ پر پھلائیں گے تو در د کیوں ہوتا ہے؟ آپ کے پیٹ کو جب آگے کی طرف دھکیلا گیااور زور لگایا، اسی طرح ہم زور لگاتے ہیں تو وہ کمر کے اوپر زور لگاتا ہے۔وہ کام کریں جس سے زور لگانا نہ پڑے۔ ایک لقمے کو بتیس مرتبہ چباؤ۔ اللہ پاک نے بتیس دانت بنائے ہیں۔ اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ دنیا دنگ رہ گئی۔ اس پر عمل کرنے سے لوگوں کی تیس سال اور بیس سال کی قبض ختم ہوگئی ہے اور ایک شخص ہے جس کا باون سال معدہ خراب رہا ہے۔ اس نے بتیس مربتہ کھانے کو چبانے سے کھایا کہ اس کا پیٹ ٹھیک ہوگیا ۔ کہ کبھی خیا ل میں سوچا نہیں تھا۔

میں تو یہی سوچتا تھا۔ کہ کہیں اسی حالت میں قبر میں نہ چلاجاؤں۔ میں پہلے ایک وضو سے ایک نماز بھی نہیں پڑھ سکتا تھا اب اللہ کا شکر ہے کہ ایک وضو سے تین تین نمازیں پڑھ سکتا ہوں۔ تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک لقمے کو بتیس مرتبہ چبایا کرو۔ حکیم لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا:بیٹا! دانتوں کا کام کبھی بھی اپنی آنتوں سے نہ لینا ۔جو دانتوں کا کام آنتوں سے لے گا۔ وہ کبھی بھی صحت مند نہیں رہ سکتا ہے۔قرآن پاک سے سمجھو۔ اللہ پاک فرما تا ہے :بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ تو جب ہم کھانا صبر سے کھائیں گے ، سکون سے کھائیں گے، حوصلے سے کھائیں گے، اطمینان سے کھائیں گے۔لہذاکھانے کو صبر سے کھائیں۔ ساری دنیا کمائی کس لیے کرتی ہے۔ کھانے کےلیے اور کھانے پر ٹوٹ پڑتی ہے۔ تو جب ایک لقمے کو بتیس مرتبہ چباؤ گے تو یہ سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔ کہ آپ کی صحت خراب ہوجائے۔

Comments are closed.