تاج محل دیکھنے بھارت گئی اور 8 سال تک سلمان خان کے ساتھ تعلقات رہے ۔پاکستانی اداکارہ کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی(این ایک ایس نیوز) بالی ووڈ کی ماضی کی اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر میں ممبئی آنے کا مقصد ادکاری کرنا نہیں بلکہ سلمان خان سے شادی کرنا تھا۔پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 16 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں اداکاری کرنے نہیں گئی تھیں بلکہ ان کی زندگی کا مقصد بالی ووڈ سلطان سلمان خان سے شادی کرنا تھا۔ بالی ووڈ کے کنوارے اداکارہ سلمان خان کی سومی علی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی ماضی کی اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر میں ممبئی آنے کا مقصد ادکاری کرنا نہیں بلکہ سلمان خان سے شادی کرنا تھا۔پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 16 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں اداکاری کرنے نہیں گئی تھیں بلکہ ان کی زندگی کا مقصد بالی ووڈ سلطان سلمان خان سے شادی کرنا تھا۔ بالی ووڈ کے کنوارے اداکارہ سلمان خان کی سومی علی

Comments are closed.