ایسا بھی ہوتا ہے

این این ایس نیوز! کسی گاؤں میں ایک ضرورت مند خاندان نے ایک لڑکے کو اپنی بیٹی سے ڈیٹ مارتے ہوے پکڑ لیا. لڑکا دوسرے گاؤں کا تھا. ضرورت مند خاندان نے غیر اہم لڑکا سمجھتے ہوے اسکی ٹنڈ کی، خوب بے عزت کیا، گاؤں میں جوتے کا ہار پہنا کر گھمایا اور سب پر ثابت کیا کہ ہم ضرورت مند نہیں، غیرت مند ہیں.

کچھ دن گزرے جب انکو پتہ چلا کہ لڑکا تو ہمارے کام کا تھا کھاتے پیتے خاندان سے تھا تو وہ اپنی بیٹی کو بالوں سے پکڑ کر گھ سیٹتے ہوے اسکے گھر لے گئے. اور کہا اب یہ ہماری عزت نہیں، تمہاری بھی ہے تم اسے ڈیٹ پہ لے گئے تھے تو اب نکاح بھی کرو اور ہمارے داماد بن جاؤ. نون لیگیوں کو بھی وہی حال ہے.پہلے گیلانی کی ٹنڈ کی، گھمایا، بے عزت کیا، خود کو غیرت مند پیش کرتے رہے. جب پتہ چلا یہ تو اہم ہے ہماری بیٹی اور ہم مزے کریں گے مال کھائیں گے تو اسی کو داماد بنا لیا ۔

Comments are closed.