ایس او پیز کی خلاف ورزی سکولز سیلز

اسلام آباد (این این ایس نیوز)حکومت کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق پاکستان بھرآج 15ستمبر کو تعلمی ادارے کھل گئے ہیں۔ تاہم اسلام آباد میں ایک تعلیمی ادارے میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آئیں جس کی بنا پر سکولز کو سیل کر دیا گیا ہے این سی اوسی کے مطابق مذکورہ ادارے سے کوروناکے16کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ چھ ماہ تک

بند تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھل رہے ہیں جس میں ملک بھر میں جامعات اورکالجوں کے ساتھ ساتھ نویں اور دسویں جماعت کی کلاسوں کا آغاز ہوچکاہے۔ وزیراعظم نے تمام سکولز پبلک ہیلتھ سکیورٹی رولزکے مطابق کھولنے کی ہدایت کررکھی ہے۔23 ستمبر کو چھٹی ، ساتویں اورآٹھویں جبکہ 30 ستمبر سے پرائمری کلاسز بھی شروع کی جائیں گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *