سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، اتنا سستا ہوگیا کہ یقین نہ آئے

این این ایس نیوز! پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 1900 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار 200 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ یہاں دس گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کی کمی سے 89 ہزار 335 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوا ہے اور یہاں فی اونس کی قیمت 10 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1713 ڈالر ہوگئی ہے۔
روپے کی کمی ہوگئی۔

Comments are closed.