ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

این این ایس نیوز! ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں2100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 106100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1943 روپے کمی کے بعد 90964 روپے ہوگئی ایک ہفتے کے دوران سونا 5500 نیچے آیاہے مستقبل میں بھء گرواٹ جاری رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر سستا ہوکر 1723 ڈالر فی اونس کا ہے۔

Comments are closed.