سر سرد میں بس ماتھے پر اس جگہ کو کچھ دیر کے لئے دبائے اور پھر کمال دیکھیں

این این ایس نیوز!درد سر کا فوری اور بہترین علاج ہم پاکستانیوں کے نظر میں ایک کپ چائے یا پھر ایک گولی ڈسپرین ہے ۔ جب بھی سر درد ہو تو یہی مشورہ ملتےا ہے کہ ایک چائے پی لو چاہے سر درد کی نوعیت کچھ بھی ہو ،۔

آج کل بہت سے لوگ خطرناک سر درد سے پریشان نظر آتے ہیں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ یہ نہ صرف تکلیف دہ ہوتا ہے بلکہ ہمارے خوشی سے بھرے حسین لمحوں کو بھی بے مزہ کردیتا ہے۔بہت سے افراد سر درد سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں، جو سر درد تو ٹھیک کردیتی ہیں لیکن مضرِ صحت ہوتی ہیں۔ انسان بہت جلد ان دوائیوں کے استعمال کا عادی بن جاتا ہے جو ہمیں ناقابل یقین حد تک نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ بغیر دوائیوں کے صرف 45 سیکینڈز میں اس تکلیف کو دور کر سکتے ہیں؟جی ہاں یہ ممکن ہے کیونکہ قدرت نے ہمارے جسم میں بہت سی بیماریوں کا علاج رکھا ہے ۔ بس ایک مخصوص جگہ کو دبائے اور پھر چھوڑ دے یہ علم کچھ دیر کرے اس کے بعد آُ کے سر کا درد رفو چکر ہو جائے گا

اس کے لئے آپ کو بس اتنا کرنا ہوگا کہ ماتھے پر دونوں بھنوؤں کی درمیانی جگہ کو 45 سیکنڈز تک دبانا ہوگا۔چی نامی ایک وائٹل انرجی ہمارے جسم کے 12 مخصوص حصوں میں گردش کرتی ہے، اور جسمانی اعضاء کے درمیان رابطہ قائم کر تی ہے۔ان 12 اعضاء میں سے ایک عضوء ماتھے پر بھنوؤں کے درمیان کی جگہ ہے، جسے تھرڈ آئی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی خاصیت ہے کہ اس میں اسٹریس دور کرنے، ذہنی سکون دینے، دماغی کارکردگی کو بہتر بنانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

اس لئے اس تھرڈ آئی کو 45 سیکنڈ تک دبانا ہمیں نہ صرف سردر بلکہ ذہنی دباؤ، مسلسل تھکن، آنکھوں کے گرد ہلکے پڑ جانا اور نیند نہ آنے کی بیماری سے بھی بچاتا ہے، ساتھ ہی ساتھ یاد داشت کو بھی بہتر بناتا ہے۔ اس لئے جب بھی سر درد ہو تو اس طریقے و ضرور آزمائیں تاکہ آپ غیر ضروری ادویات سے بچ سکے اور بار بار چائے کی عادت نہ پڑے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *