مایہ ناز پاکستانی نوجوان کا انوکھا کام

این این ایس نیوز ! ماں باپ ناز و نعم اور لاڈ پیار سے اپنی بیٹی کو تعلیم اور تربیت دے کر پورے اہتمام کے ساتھ اس کی شادی کر دیتے ہیں لیکن بسا اوقات اپنے خاوند کے گھر میں قدم رکھتے ہی ایک عورت کی بد قسمتی کی شروعات ہوجاتی ہیں۔ لیکن اس بد قسمت لڑکی کی اس کے خاوند کے ساتھ پہلی رات ہی اس کی آخری رات ثابت ہوئی

۔ایک ٹوئٹر صارف ڈاکٹر فاطمہ نے بھی ایک ایسی ہی مریضہ کا واقعہ سوشل میڈیا پر بیان کر ڈالا جو سہاگ رات پر اندرونی چوٹیں آنے سے ہی دنیا سے رخصت ہو گئی تھی۔دلہن کو ’اندرونی‘ چوٹیں آئی تھیں اور زیادہ خون بہہ جانے کلی وجہ سے اس کی موت ہو گئی اور جب اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو ایسی شرمناک حقیقت سامنے آئی جس کا کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا۔ فاطمہ شیریں نے ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے لکھادلہن کو ’اندرونی‘ چوٹیں آئی تھیں اور زیادہ خون بہہ جانے کلی وجہ سے اس کی موت ہو گئی اور جب اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو ایسی شرمناک حقیقت سامنے آئی جس کا کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا۔ فاطمہ شیریں نے ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے لکھاتو انکشاف ہوا کہ اس کا شوہر نفسیاتی مریض تھا جو شادی کی رات لوہے کے راڈ استعمال کرتا رہا

Comments are closed.