خاتون کا دعوی کے جانوروں سے بات کرسکتی ہے اس کے پاس ایک آدمی کتا لے کر گیا تو

این این ایس نیوز!برطانیہ میں ایک خاتون کاکہنا ہے کہ وہ انسانوں کے علاوہ جانوروں سے بھی بات کر سکتی ہے  جب کہ لوگ بھی اکثر اس کے پاس جاتے ہیں  تتاکہ اپنےجانوروں کے بارے میں معلوم کر سکے کہ کیا چاہتے ہیں ۔ گزشتہ دنوں ایک عجیب واقع پیش آیا جب ایک شخص ان کے پاس اپنا کتا لے کر گیا  تو اس عورت نے بہت عجیب باتیں بتائی اس نے کہا کہ آپ کا کتا کہ رہا ہے  ”میرا مالک غیرصحت مند کھانا بناتا ہے، وہ اکثر چیزیں بہت زیادہ فرائی کرتا ہے جو مجھے پسند نہیں۔ وہ مجھے گھر میں اکیلا بھی بہت زیادہ چھوڑتا ہے اور میں بہت زیادہ وقت ایک گندی سے کھڑی سے باہر جھانکتے ہوئے گزارتا ہوں۔میری خواہش ہے کہ میں زیادہ وقت باہر گھومتے ہوئے گزاروں۔“

 

رپورٹ کے مطابق اس عورت کا نام  سوزی شائنر ہےایک جانور سے بات کرنے کی 1500 روپے لیتی ہے جب کہ لوگوں کو اس بات کی ٹریننگ بھی دیتی ہے   سوزی کا کہنا ہے کہ ”دوسرے جانداروں سے بات کرنا کوئی ناممکن  کام نہیں، یہ تو کوئی بھی کر سکتا ہے بس اس کئے لئے وقت چاہے اور بہت سارا صبر۔ اس ۔ اس کے لیے کسی خاص صلاحیت کی ضرورت نہیں۔ جو بھی جانوروں سے بات کرنا چاہتا ہے وہ اپنے دل سے رجوع کرے، اپنے دماغ کو ساکت کرے اور جانوروں سے محبت کو محسوس کرے۔ اس کے بعد کسی بھی جانور سے رابطہ کرنے کی کوشش کرے۔“ اس کے لیے جانور کی آنکھوں میں دیکھنا، حتیٰ کہ اس کا سامنے ہونا بھی ضروری نہیں، آپ اس کی تصویر کے ذریعے بھی اس سے بات کر سکتے ہیں۔“

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

//graizoah.com/afu.php?zoneid=3437593