یہ روحانی عمل کریں تو کوئی کنوارہ نہ رہیں

این این ایس نیوز!شادی کا نہ ہونا ایک ایسا نا سور  ہے جو ہمارے معاشرےکو آہست آہستہ کھا رہا  ہے اور یہ مسئلہ ایک گمبھیر شکل اختیار کئے جا رہا ہےبہت سے گھرانے ایسے ہیں جہاں بیٹیاں بوڑھی ہوئی جا رہی ہے ۔شادی پر بندش قائم ہوجانا ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا  ہے۔بہت سی بچیاں حتٰی کہ بچے بھی رشتوں کے بحران کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے رہتے ہی

۔رشتے آتے ہیں لیکن کھا پی کر غائب  ہوجاتے ہیں  ۔اچھی بھلی صورت اور سیرت والی لڑکیاں اور لڑکے رشتے رد ہوتے رہنے سے ذہنی طور پر بیمار بھی پڑجاتے ہیں اور اس سے سماجی طور پر کئی مسئلے پیدا ہوتے ہیں۔کئی گھروں میں تو کسی ایک کی شادی پر بندش لگتی ہے تو باقی افراد بھی اس کی زد میں آجاتے ہیں۔۔

ایک ایسا عمل بھی ہے جو کہ ان مسائل میں تیر باہدف کام کرتا ہے جن گھروں میں اولادیں شادی کے انتظار میں بوڑھی ہورہی ہوں اس گھر میں ایک لاکھ چالیس بار آیت کریمہ کا اہتمام کرنے کے کی اشد ضرورت ہوتی ہے تاکہ سحری اور نظری اثرات کا خاتمہ ہوسکے۔اس پڑھائی کے بعد جس بچے کی شادینہ ہورہی ہو وہ روزانہ اکیالیس سو بار چالیس روز تک یااللہ یا لطیف اول آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف کے بعد وظیفہ کرے اور اپنے لئے دعا کرے،انشا ء اللہ اسکی مراد پوری ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

//graizoah.com/afu.php?zoneid=3437593