آہندہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے پورے پاکستان کو چکنا کردیا

این این ایس نیوز! ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،خطہ ٔپوٹھوہار،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔ پنجاب کے دیگرمیدانی علاقوں میں دھند بدستور موجود۔اتوار کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت : لہہ منفی 09، گوپس منفی05،استور،سکردو، پاراچنار منفی 04،زیارت ،بگروٹ ،ہنزہ، کالام، راولاکوٹ اور اننت ناگ میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *