رحيم يار خان ميں لڑکے والوں کے ساتھ دھوکا، رشتہ 18 سالہ لڑکی کا، شادی 40 سالہ خاتون کے ساتھ دلہن دیکھتے ہی لڑکے کی ماں کے ساتھ کیا ہوا اور لڑکی نے سہاگ رات میں کیا کام کیا

این این ایس نیوز! رحيم يار خان ميں لڑکے والوں کے ساتھ دھوکا ہوگيا۔ٹھگ لوگ اپنی ٹھگ بازیوں سے باز نہیں آتے اب ایسا ہی ہوا کہ پنجاپ کے شہر میں لڑکی والوں نے رشتہ 18 سالہ لڑکی کا دکھايا۔ شادی کے وقت 40 سالہ عورت کا ہاتھ تھما ديا۔ دلہن کو ديکھ کر دلہے کی ماں بے ہوش ہوگئی۔ گھر والے اسپتال لے کرگئے تو دلہن زیورات لے کر فرار ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *