میں نے کافی سال صرف ڈرامہ کیا میں مسلمان نہیں ہوں مشہور لڑکی پاکستانی اینکر نے عحیب بات کہہ

این این ایس نیوز! برطانوی ٹیلی ویژن پر پاکستانی نژاد اینکرسائرہ خان نے کہا ہے کہ وہ عملی طور پر مسلمان نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب مغرب میں دیگر مذاہب کے لوگ اپنی تحقیق اور مشاہدات کی بنا پر اسلام کی حقانیت کو پاکر باعمل مسلمان بن جاتے ہیں،وہیںپر خود اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے ولایتیوں کو لبرل از م کا جنون سوار ہوئے جا رہا ہے

۔پاکستان سے تعلق رکھنے والی 50سالہ سائرہ خان نے کہا ہے کہ اس نے اپنے خاندان کو خوش رکھنے کے لیے مسلمان ہونے کا ڈرامہ کیا تھا ۔اس نے بتا یا کہ رواں ہفتے اسے ایک ٹرول کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب سب کے سامن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *